JazakAllah
رَبِّ نَجِّنِیْ مِنَ الْقَوْمِ الظَّالِمِیْنَ
ترجمہ:اے رب ہمیں ظالم قوم سے نجات عطا فرماعَلَى اللَّهِ تَوَكَّلْنَا رَبَّنَا لَا تَجْعَلْنَا فِتْنَةً لِلْقَوْمِ الظَّالِمِينَ، وَنَجِّنَا بِرَحْمَتِکَ مِنَ الْقَوْمِ الْكَافِرِينَترجمہ: اللہ ہی پر ہم نے بھروسہ کیا،اے ہمارے رب ہم پر ظالم قوم کا زور نہ آزما،اپنی رحمت سے ہمیں نجات عطا فرما کافروں سے۔مکہ مکرمہ کے کمزور لوگوں نے ظالموں سے نجات کی یہ دعاء کی تھی جو قبول کی گئیرَبَّنَا أَخْرِجْنَا مِنْ هَذِهِ الْقَرْيَةِ الظَّالِمِ أَهْلُهَا وَاجْعَلْ لَنَا مِنْ لَدُنْکَ وَلِيًّا وَاجْعَلْ لَنَا مِنْ لَدُنْکَ نَصِيرًاترجمہ:اے ہمارے رب ہم کو اس بستی سے نکال جس کے باشندے ہم پر ظلم کرتے ہیں اور اپنی طرف سے کوئی حمایتی اور کوئئی مددگار بنا۔رَبِّ فَلا تَجْعَلْنِیْ فِی الْقَوْمِ الظَّالِمِیْنَترجمہ:اے رب ہمیں ظالموں کے ساتھ نہ کیجئے۔دشمنان اسلام کی جانب سے جب مشکلات اورپریشانیوں کا سامنا ہوا اس وقت ان دعاؤں کا اہتمام کیا جائے۔
Similar Threads:
کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومنحوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن
JazakAllah
کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومنحوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Bookmarks